صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7680
«لا يدخل النار أحد ممن بايع تحت الشجرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”درخت کے نیچے بیعت کرنے والوں میں سے کوئی جہنم میں داخل نہیں ہو گا۔“