صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7681
«لا يدخلن رجل بعد يومي هذا على مغيبة إلا ومعه رجل أو اثنان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے آج کے دن کے بعد کوئی آدمی کسی ایسی عورت کے پاس نہ جائے جس کا خاوند موجود نہ ہو مگر اس کے ساتھ ایک یا دو اور آدمی ہوں۔“