صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7679
«لا يدخل النار أحد في قلبه مثقال حبة خردل من إيمان ولا يدخل الجنة أحد في قلبه مثقال حبة خردل من كبرياء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہو وہ جہنم میں داخل نہیں ہو گا، اور جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر ہو وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا۔“