صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 766
«إذا كان رمضان فاعتمري فيه فإن عمرة فيه تعدل حجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب رمضان کا مہینہ آئے تو اس میں عمرہ کیا کرو، کیونکہ اس ماہ میں عمرہ کرنا ایک حج کے برابر ثواب رکھتا ہے۔“