صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 765
"إذا كان دم الحيض فإنه دم أسود يعرف، فإذا كان
ذلك فأمسكي عن الصلاة وإذا كان الآخر فتوضئي وصلي فإنما هو عرق"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب حیض کا خون ہو تو وہ سیاہ رنگ کا ہوتا ہے جو پہچانا جاتا ہے، پس جب یہ خون آئے تو نماز سے رک جاؤ، اور جب دوسرے قسم کا (استحاضہ یعنی بیماری کا) خون ہو تو (ہر نماز کے لیے) وضو کرو اور نماز پڑھو، کیونکہ وہ محض ایک رگ کا خون ہوتا ہے۔“