صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7646
«لا يحل لامرأة أن تسافر إلا ومعها ذو محرم منها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورت کے لیے سفر کرنا جائز نہیں سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ کوئی محرم ہو۔“