صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7645
«لا يحل لأحدكم أن يحمل بمكة السلاح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کے لیے مکہ میں ہتھیار اٹھانا جائز نہیں۔“