حدیث نمبر: 7643
«لا يحل دم امرئ مسلم يشهد أن لا إله إلا الله وأني رسول الله إلا بإحدى ثلاث: الثيب الزاني والنفس بالنفس والتارك لدينه المفارق للجماعة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس مسلمان کا خون حلال نہیں جو گواہی دے کہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) اور میں اللہ کا رسول ہوں، سوائے تین وجوہات میں سے کسی ایک کے: شادی شدہ زانی، جان کے بدلے جان، اور اپنا دین چھوڑ کر جماعت سے الگ ہو جانے والا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7643
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث الإرواء ٢١٩٦، السنة ٦٠: ابن أبي عاصم.