صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7638
"لا يحلف أحد عند منبري هذا على يمين آثمة ولو على سواك أخضر إلا تبوأ مقعده من النار "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی شخص میرے اس منبر کے پاس جھوٹی قسم نہ کھائے خواہ ایک ہری مسواک ہی کی بات ہو، ورنہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے گا۔“