صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7637
«لا يحلف أحد عند منبري على يمين آثمة ولو على سواك رطب إلا وجبت له النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی شخص میرے منبر کے پاس جھوٹی قسم نہ کھائے خواہ ایک تر مسواک ہی کی بات ہو، ورنہ اس کے لیے جہنم واجب ہو جائے گی۔“