صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7639
«لا يحل أن يتولى مولى رجل مسلم بغير إذنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی مسلمان کے آزاد کردہ غلام کے لیے جائز نہیں کہ وہ اس کی اجازت کے بغیر کسی اور کی ولاء اختیار کرے۔“