صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7635
«لا يحكم أحدكم بين اثنين وهو غضبان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی غصے کی حالت میں دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ نہ کرے۔“