صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 763
«إذا كان ثلاثة في سفر فليؤمروا أحدهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تین شخص سفر میں ہوں تو انہیں چاہیے کہ اپنے میں سے کسی ایک کو اپنا امیر (قائد) بنا لیں۔“