صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 762
«إذا كان ثلاثة جميعا فلا يتناجى اثنان دون الثالث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تین لوگ ایک ساتھ ہوں تو دو شخص تیسرے کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں۔“