صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 761
«إذا كانت عند الرجل امرأتان فلم يعدل بينهما جاء يوم القيامة وشقه ساقط»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور وہ ان کے درمیان انصاف نہ کرے، تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا آدھا دھڑ گرا ہوا (فالج زدہ) ہوگا۔“