حدیث نمبر: 7611
«لا يتمنين أحدكم الموت لضر نزل به فإن كان لا بد متمنيا فليقل: اللهم أحيني ما كانت الحياة خيرا لي وتوفني إذا كانت الوفاة خيرا لي»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی کسی مصیبت کے باعث موت کی تمنا نہ کرے، اور اگر تمنا کرنی ہی ہو تو یوں کہے: اے اللہ! جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہو مجھے زندہ رکھ، اور جب موت میرے لیے بہتر ہو تو مجھے وفات دے دے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7611
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث مختصر مسلم ١٨٨٤، الإرواء ٦٨٣، أحكام الجنائز ٤.