صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7610
«لا يتمنى أحدكم الموت إما محسنا فلعله يزداد وإما مسيئا فلعله يستعتب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو شاید وہ مزید نیکی کر لے، اور اگر وہ برا ہے تو شاید وہ توبہ کر کے راضی کر لے۔“