صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7609
«لا يتم بعد احتلام ولا صمات يوم إلى الليل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”احتلام (بلوغت) کے بعد یتیمی کا حکم باقی نہیں، اور نہ ہی دن سے رات تک خاموش رہنا جائز ہے۔“