صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 760
«إذا كانت الفتنة بين المسلمين فاتخذ سيفا من خشب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب مسلمانوں کے درمیان فتنہ (اور خانہ جنگی) پیدا ہو جائے، تو تم لکڑی کی تلوار بنا لو (یعنی ان کی باہمی لڑائی میں ہرگز حصہ نہ لو)۔“