صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7608
«لا يتكلفن أحد لضيفه ما لا يقدر عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی شخص اپنے مہمان کے لیے ایسی تکلف نہ کرے جس کی اسے استطاعت نہ ہو۔“