حدیث نمبر: 76
"أتاني جبريل في أول ما أوحي إلي فعلمني الوضوء
والصلاة فلما فرغ [من] ١ الوضوء أخذ غرفة من الماء فنضح بها فرجه"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وحی کے ابتدائی زمانے میں میرے پاس جبریل آئے اور انہوں نے مجھے وضو اور نماز کا طریقہ سکھایا، پس جب وہ وضو سے فارغ ہوئے تو انہوں نے ایک چلو پانی لیا اور اسے اپنی شرمگاہ پر چھڑک دیا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 76
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم, قط, ك] عن أسامة عن أبيه زيد بن حارثة. الصحيحة ٨٤١: هـ, وهق.