صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7594
«لا يبولن أحدكم في الماء الدائم ثم يتوضأ منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے پھر اسی سے وضو کرے۔“