صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7595
«لا يبولن أحدكم في الماء الدائم ولا يغتسل فيه من الجنابة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے اور نہ ہی اس میں جنابت کا غسل کرے۔“