صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7593
«لا يبولن أحدكم في الماء الدائم الذي لا يجري ثم يغتسل فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں، جو بہتا نہ ہو، پیشاب نہ کرے پھر اسی میں غسل کرے۔“