صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7548
«لا نذر لابن آدم فيما لا يملك ولا يمين له فيما لا يملك ولا طلاق له فيما لا يملك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابن آدم کی نذر اس چیز میں معتبر نہیں جس کا وہ مالک نہیں، اس کی قسم بھی اس چیز میں معتبر نہیں جس کا وہ مالک نہیں، اور اس کی طلاق بھی اس چیز میں واقع نہیں ہوتی جس کا وہ مالک نہیں۔“