حدیث نمبر: 7549
«لا نذر ولا يمين فيما لا يملك ابن آدم ولا في معصية الله ولا في قطيعة رحم، ... ...»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابن آدم کی نذر اور قسم نہ اس چیز میں معتبر ہے جس کا وہ مالک نہیں، نہ اللہ کی نافرمانی میں اور نہ قطع رحمی میں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7549
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ك] عن ابن عمرو. الضعيفة ١٣٦٥.