صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7547
«لا نذر في معصية وكفارته كفارة يمين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گناہ کے کام کی نذر معتبر نہیں، اور اس کا کفارہ قسم کے کفارے جیسا ہے۔“