صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7546
«لا نذر في معصية الله ولا فيما لا يملك ابن آدم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی نافرمانی میں اور نہ ہی ایسی چیز میں نذر معتبر ہے جس کا ابن آدم مالک نہیں۔“