صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7545
«لا قطع في ثمر ولا كثر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پھل اور کھجور کے درخت کے دل کی چوری پر ہاتھ نہیں کاٹا جاتا۔“