صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7544
«لا فرع ولا عتيرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فرع اور عتیرہ کی رسمیں اسلام میں نہیں ہیں۔“
«لا فرع ولا عتيرة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فرع اور عتیرہ کی رسمیں اسلام میں نہیں ہیں۔“