صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7539
«لا عمرى فمن أعمر شيئا فهو له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمریٰ کی شرط معتبر نہیں، جس نے کوئی چیز عمریٰ کے طور پر دی وہ اسی (لینے والے) کی ہو جاتی ہے۔“