حدیث نمبر: 7540
«لا عمرى ولا رقبى فمن أعمر شيئا أو أرقبه فهو له في حياته ومماته»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمریٰ اور رقبیٰ کی شرط معتبر نہیں، جس نے کوئی چیز عمریٰ یا رقبیٰ کے طور پر دی وہ اسی کی زندگی اور موت دونوں میں اسی کی ہو جاتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7540
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ن هـ] عن ابن عمر. الإرواء ١٦٠٩: حم، ابن الجارود.