صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7538
«لا عليكم أن لا تفعلوا ما كتب الله خلق نسمة هي كائنة إلى يوم القيامة إلا ستكون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم پر کوئی حرج نہیں اگر تم ایسا نہ کرو، اللہ نے جو کچھ پیدا کرنا لکھ رکھا ہے، جو بھی جان قیامت تک وجود میں آنی ہے وہ ضرور وجود میں آ کر رہے گی۔“