صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 751
«إذا كان أحدكم في المسجد فوجد ريحا بين أليتيه فلا يخرج حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص مسجد میں ہو اور وہ اپنی دونوں سرینوں کے درمیان ہوا (خارج ہونے) کا احساس پائے، تو وہ اس وقت تک (مسجد سے) باہر نہ نکلے جب تک کہ کوئی آواز نہ سن لے یا بدبو نہ محسوس کر لے۔“