صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7505
«لا صاعين بصاع ولا درهمين بدرهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو صاع ایک صاع کے بدلے اور دو درہم ایک درہم کے بدلے فروخت جائز نہیں۔“