صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7506
«لا صام من صام الأبد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ہمیشہ (ہر روز) روزہ رکھا اس نے حقیقتاً روزہ نہیں رکھا۔“