حدیث نمبر: 7504
«لا صاعي تمر بصاع ولا صاعي حنطة بصاع ولا درهمين بدرهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو صاع کھجور ایک صاع کے بدلے، دو صاع گندم ایک صاع کے بدلے اور دو درہم ایک درہم کے بدلے فروخت جائز نہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7504
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ن حب] عن أبي سعيد. أحاديث البيوع.