صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7488
«لا حسد إلا في اثنتين: رجل آتاه الله مالا فسلطه على هلكته في الحق ورجل آتاه الله الحكمة فهو يقضي بها ويعلمها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حسد صرف دو آدمیوں کے بارے میں جائز ہے: ایک وہ آدمی جسے اللہ نے مال دیا اور اسے حق میں خرچ کرنے کی توفیق دی، اور دوسرا وہ آدمی جسے اللہ نے حکمت دی اور وہ اس کے مطابق فیصلہ کرتا ہے اور اسے سکھاتا ہے۔“