حدیث نمبر: 7487
«لا حسد إلا في اثنتين: رجل آتاه الله القرآن فهو يقوم به آناء الليل وآناء النهار ورجل آتاه الله مالا فهو ينفقه آناء الليل وآناء النهار»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حسد (رشک) صرف دو آدمیوں کے بارے میں جائز ہے: ایک وہ آدمی جسے اللہ نے قرآن عطا کیا اور وہ رات دن اس کے ساتھ قیام کرتا ہے، اور دوسرا وہ آدمی جسے اللہ نے مال عطا کیا اور وہ اسے رات دن خرچ کرتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7487
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث حم ٢/٩، ٣٦، خ ٤/٤٩١، مختصر مسلم ٢١٠٨، هـ ٤٢٠٩.