صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7478
«لا توصل صلاة بصلاة حتى تتكلم أو تخرج»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک نماز کو دوسری نماز سے اس طرح مت ملاؤ کہ درمیان میں بات نہ کرو یا جگہ سے نہ نکلو۔“