صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7477
«لا تواصلوا فأيكم أراد أن يواصل فليواصل حتى السحر إني لست كهيئتكم إني أبيت لي مطعم يطعمني وساق يسقيني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وصال مت رکھو، لیکن تم میں سے جو وصال کرنا چاہے تو وہ سحری کے وقت تک وصال کر لے، میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میں تو اس حال میں رات گزارتا ہوں کہ مجھے کھلانے والا کھلاتا ہے اور پلانے والا پلاتا ہے۔“