صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7479
«لا توطأ حامل حتى تضع ولا غير ذات حمل حتى تحيض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حاملہ عورت سے اس وقت تک جماع نہ کیا جائے جب تک وہ بچہ جن نہ لے، اور غیر حاملہ سے اس وقت تک جب تک اسے حیض نہ آ جائے۔“