صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7476
«لا تواصلوا إني لست كأحد منكم إني أطعم وأسقى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وصال (لگاتار روزہ) مت رکھو، میں تم میں سے کسی کی طرح نہیں ہوں، مجھے تو کھلایا اور پلایا جاتا ہے۔“