صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7475
" لا تنهكي فإن ذلك أحظى للمرأة وأحب إلى البعل"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سختی سے مت کاٹو کیونکہ یہ عورت کے لیے زیادہ خوش نما اور خاوند کے لیے زیادہ پسندیدہ ہے۔“