صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 747
«إذا كان أحدكم فقيرا فليبدأ بنفسه فإن كان فضل فعلى عياله فإن كان فضل فعلى ذي قرابته فإن كان فضل فهاهنا وهاهنا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص غریب (یا ضرورت مند) ہو تو اسے چاہیے کہ (صدقہ و خیرات میں) اپنے آپ سے ابتدا کرے، پھر اگر کچھ بچ جائے تو اپنے بال بچوں پر، پھر اگر کچھ بچ جائے تو اپنے رشتہ داروں پر، اور اگر پھر بھی کچھ بچ جائے تو دائیں بائیں (یعنی دیگر مستحقین پر) خرچ کرے۔“