صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 748
«إذا كان أحدكم في الشمس فقلص عنه الظل وصار بعضه في الظل وبعضه في الشمس فليقم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص دھوپ میں بیٹھا ہو اور اس سے سایہ ہٹ جائے، اور اس کا کچھ حصہ سائے میں اور کچھ حصہ دھوپ میں ہو جائے، تو اسے چاہیے کہ وہ وہاں سے اٹھ جائے۔“