صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7414
«لا تقوم الساعة حتى تقاتلوا اليهود حتى يقول الحجر وراءه اليهودي: يا مسلم هذا يهودي ورائي فاقتله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک تم یہود سے نہ لڑ لو، یہاں تک کہ وہ پتھر بھی، جس کے پیچھے یہودی چھپا ہو گا، کہے گا: اے مسلمان! میرے پیچھے ایک یہودی ہے، اسے قتل کر دے۔“