صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7394
«لا تقدموا الشهر حتى تروا الهلال أو تكملوا العدة قبله ثم صوموا حتى تروا الهلال أو تكملوا العدة قبله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مہینے سے آگے مت بڑھو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو یا اس سے پہلے مہینے کی گنتی پوری کر لو، پھر روزہ رکھتے رہو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو یا اس سے پہلے گنتی پوری کر لو۔“