حدیث نمبر: 7395
«لا تقدموا شهر رمضان بصوم قبله بيوم أو يومين إلا أن يكون رجل كان يصوم صوما فليصمه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ رکھ کر آگے مت بڑھو، سوائے اس کے کہ کسی آدمی کا کوئی معمول کا روزہ ہو تو وہ اسے رکھ لے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7395
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م ٤] عن أبي هريرة. مختصر مسلم ٥٧٣، الصحيحة ٢٣٩٨: الطيالسي، هق.