حدیث نمبر: 7393
«لا تقدموا الشهر بيوم ولا يومين إلا أن يوافق ذلك صوما كان يصومه أحدكم صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن غم عليكم فعدوا ثلاثين ثم أفطروا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ مت رکھو، سوائے اس کے کہ یہ کسی کے معمول کے روزے کے موافق ہو، چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر ہی روزہ چھوڑو، اور اگر تم پر بادل چھا جائیں تو تیس دن گن لو، پھر روزہ چھوڑ دو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف اللام ألف / حدیث: 7393
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن أبي هريرة. الإرواء ٩٠٢: حم، قط.